ابجدی رسم الخط
معنی
١ - تصویری رسم الخط کا دور گزرنے کے بعد علامتی صوتی رسم الخط یعنی ا ب ج وغیرہ "ابجدی رسم الخط کا تعلق مفاہیم سے براہ راست نہیں، بلکہ آوازوں کی وساطت سے ہوتا ہے۔" ( ١٩٦٤ء، زبان کا مطالعہ، ١٧٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'ابجدی' کے ساتھ 'رسم الخط' کی ترکیب لگائی گئی ہے جوکہ مرکب اضافی ہے۔ مجموعی طور پر یہ مرکب توصیفی ہے۔
مثالیں